(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ راحت کوٹ میں فلائنگ کوچ اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو گاڑیوں سے نکال کر طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔
Swat