Intiqal

رحمت گل عرف طوطی انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)رحمت گل عرف طوطی انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ سابق چیئرمین محمد گل کے بھائی، سا بق ناظم اوڈیگرام محمد کمال خان، ڈاکٹر بلال اور ڈاکٹر جمال کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی اوڈیگرام میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔