Swat +A -Aبریکوٹ، موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، تین افراد زخمی August 15, 2023 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ کے علاقہ چینو بابا غالیگے میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں وقاص، دانیال اور سنگین کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement