Intiqal +A -Aشاگرام، سید ورین شاہ انتقال کر گئے August 19, 2023 5 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)برکورو شاگرام کے سید ورین شاہ وفات پاگئے ہیں۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ سخی جان کے فرزند تھے۔ فاتحہ خوانی برکوروشاگرام میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement