(باخبر سوات ڈاٹ کام)محمد سلیم انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج ہفتہ کو دوپہر دو بجے کوز پانڑ مینگورہ میں ادا کی جائیگی۔ وہ ہومیو پیتھک ڈاکٹر محمد نعیم کے چچا زاد، ڈاکٹر عمران خان کے چچااور نوید خان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی مسجدعائشہ کوز پانڑ میں ہوگی۔
Intiqal