Swat

مزدور کنویں میں کام کرتے ہوئے زہریلی گیس بھر جانے سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جامبیل کوکارئی میں مزدور کنویں میں کام کرتے ہوئے زہریلی گیس بھر جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ 32 سالہ نعمت، جیلکانئی میں شاہد علی کے گھر میں کنویں کی کھدائی کا کام کر رہا تھا کہ کنویں میں زہریلی گیس کے اخراج سے وہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔