(باخبر سوات ڈاٹ کام)محکمہ جنگلات کے کلرک امجد غنی انتقال کرگئے، مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ قذافی کباب سنٹر کے مالک حاجی سیفور غنی کے فرزند، حاجی سیف الرحمان،غنی الرحمان، شوکت علی، طارق، ارشد علی، مراد،علی جمیل بابر اورعطاء اللہ کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی گنبد میرہ میں ہورہی ہے۔
Intiqal