(باخبر سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سجاد ساکن سیدو شریف فیملی کے ہمراہ سیر وتفریح کے لئے ایوب برج کانجو کے قریب دریائے سوات کے کنارے گیا تھا جہاں پر ان کے8 سالہ بیٹے شایان اور12 سالہ بیٹی لائبہ پانی میں کھیل رہے تھے کہ دونوں ڈوب کر جاں بحق ہوئے، دونوں کی لاشیں دریا سے نکال دی گئیں۔
Swat
