(باخبر سوات ڈاٹ کام)مراد علی باچا کی والدہ انتقال کرگئیں۔ اُن کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ فرہاد علی باچا، طارق علی باچا، عدنان باچا اور فاروق باچا کی بھی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی مسجد خلفا ئے راشدین، علی آباد رنگ محلہ مینگورہ میں ہورہی ہے۔
Intiqal