Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.3 ریکارڈ August 26, 2023 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3، زیر زمین گہرائی 151 کلومیٹر اور مرکز افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement