Swat

میاندم فتح پور، مچان سے گر کر ایک شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم فتح پور میں مچان سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پائندہ محمد ولد زبیر ساکن میاندم ایک مکان میں تعمیراتی کام کررہا تھا کہ اچانک مچان سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔