Swat

سوات کے مزید دو سینئر وکلا نے سپریم کورٹ آف پاکستان کا لائسنس حا صل کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مزید دو سینئر وکلا نے سپریم کورٹ آف پاکستان کا لائسنس حا صل کرلیا۔ سردار ذوالفقار اور سابق ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل رحیم شاہ نے سپریم کورٹ کے پینل کے سامنے انٹرویو اور تحریری ٹیسٹ پہلے مرحلے میں پاس کیا، جس کے بعد سپریم کورٹ کے معزز ججوں پر مشتمل پینل نے ان کو سپریم کورٹ کا لائسنس جاری کرتے ہوئے پریکٹس کی اجازت دے دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔