سیدو شریف، گل محمد لالاجی المعروف گلے لالاجی انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈا ٹ کام) اے این پی کے بزرگ رہنما گل محمد لالاجی المعروف گلے لالاجی انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان سیدو شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی موٹر خانہ نزد تھانہ سیدو شریف میں ہورہی ہے۔
Intiqal