Intiqal

سب انجینئر شمشیر علی باچا کی والدہ انتقال کرگئیں

سب انجینئر شمشیر علی باچا کی والدہ انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام)محکمہئ ورکس اینڈ سروسز کے سب انجینئر شمشیر علی باچا کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ محمد رفیق، ذوالفقار، رحمان علی کی والدہ اور میاں حضرت روم باچا کی بیوہ تھیں۔ فاتحہ خوانی سیدو شریف میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔