Swat

سوات منی کراچی بن گیا، اسلحہ کی نوک پر دو خواتین اور ایک شخص کو لوٹ لیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں راہزنوں کی سرگرمیاں مزید تیز ہوگئیں۔ دو خواتین سمیت تین افراد کو لوٹ لیا گیا۔ کالج کالونی سیدو شریف میں نامعلوم موٹر سائیکل سواراسلحہ کی نوک پر دو خواتین سے پرس، زیورات اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ گرلز کالج روڈ سیدو شریف میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار احمد علی ولد جلات خان سے قیمتی موبائل لے کرفرار ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔