(باخبر سوات ڈاٹ کام)جدید سیکورٹی سے لیس سوات یونیورسٹی سے بجلی کا ٹرانس فارمر چوری کرلیا گیا۔ سوات یونیورسٹی جس سے کروڑوں روپے کی لاگت سے چار دیواری کا عمل پورا کیا گیا ہے اور یونیورسٹی کی حفاظت کے لئے سیکورٹی گارڈز کی ایک بڑی تعداد موجود ہے، اس کے باوجود گذشتہ روز نامعلوم ملزمان یونیورسٹی کے ٹیوب ویل سے بجلی کا ٹرانس فارمر چوری کرکے لے گئے۔
Swat
