Swat +A -Aسوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ September 17, 2023 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.4 زیرِ زمین گہرائی 221 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement