Swat

سویڈش خاتون، نوجوان کے عشق میں مبتلا ہوکر سوات پہنچ گئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سویڈن کی 44 سالہ خاتون سوات کے نوجوان کے عشق میں مبتلا ہوکر سویڈین سے سوات پہنچ گئی اور 23 سالہ نوجوان سے شادی کرلی۔ متینات ایانست اور چارباغ کے احمد شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر دوستی محبت میں بدل گئی جس کے بعد گذشتہ روز خاتون نے پاکستان آکر نوجوان سے عدالت میں نکاح کیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کو سوات اور سوات کے لوگ بہت پسند آئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔