(باخبر سوات ڈاٹ کام)محلہ وزیر مال مینگورہ کے شاہ وزیر خان (ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ) کی شریکِ حیات، انجینئر وقاص خان کی ماں، فیض علی خان، نواب علی خان، شوکت علی خان اور عصمت علی خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ فاتحہ خوانی وزیر مال مسجد مینگورہ میں کی جاتی ہے۔
Intiqal