Intiqal

مولانا الطاف حسین کے والدحاجی محمد رازق انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مولانا الطاف حسین خطیب جامع مسجد دارالسلام بنڑ مینگورہ کے والدحاجی محمد رازق انتقال کرگئے۔مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔وہ امجد حسین ایڈوکیٹ، ڈاکٹر شفقت حسین اور مشتاق حسین (یوکے) کے بھی والد تھے۔فاتحہ خوانی بنڑ میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔