Swat +A -Aمدین دامانا، دریاسے ایک شخص کی لاش برآمد October 13, 2023 5 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ دامانا میں دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے لاش ہسپتال منتقل کی جہاں ان کی شناخت شاہ جہان کے نام سے ہوئی۔ان کا تعلق شاہ گرام سے ہے۔ اشتہار / Advertisement