Swat

آفات کے خطرے سے بچاؤکے لئے تربیتی ورکشاپ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)نارتھ تنظیم نے مدین کے علاقوں دا ملئی، دامانہ، کلہ گرام اور آریانہ کے افراد کے لیے آفات کے خطرے سے بچاؤ کی منصوبہ بندی کے عنوان پر تربیتی ورکشاپس کا اہتمام کیا۔ ان تربیتی نشستوں میں ہر دیہات سے مختلف طبقے اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے 15 افراد (کل تعداد 60) نے شرکت کی۔ شرکا میں طلبہ، دکاندار، کسان، مزدور، اساتذہ اور کونسلر شامل تھے۔ اس کے علاوہ 20 خواتین کے لئے علیحدہ تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی۔ ان ورکشاپس کا مقصد، آفات میں خطرات سے ممکنہ حد تک بچاؤ اور منصوبہ بندی پر کمیونٹی کو آگاہ کرنا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔