Swat

غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، حمید الحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)غزہ میں ہسپتال پر اسرائیل کی طرف سے بمباری کی بھر پور مذمت کرتے ہیں،جس میں 500فلسطینی شہید ہو ئے جن میں اکثریت بچو ں اور خواتین کی ہے۔ان خیالات کا اظہار امیر جما عت اسلامی ضلع سوات حمید الحق نے ایک اخبا ری بیان میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال، سکولوں، آبادی، بچوں اور خواتین پر بمباری بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم میں سے ہے، جس کے اسرائیلی وزیر اعظم مرتکب ہو ئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔