Intiqal +A -Aآصف سہیل کی والدہ انتقال کرگئیں October 23, 2023 16 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) آصف سہیل کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ کاشف کی والدہ اور سردار علی خان (جرمنی) کی خالہ تھیں۔ فاتحہ خوانی کانجو میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement