Swat +A -Aگل کدہ، محکمہ جنگلات کا اہلکار سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق October 26, 2023 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ گل کدہ میں محکمہ جنگلات کا اہلکار سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 58سالہ محمد حنیفہ ساکن کبل رشتہ داروں کے گھر جارہا تھا کہ پہاڑی کی جانب سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement