Swat

سوات، غیر ملکی خاندانوں کے خلاف آج سے کارروائی کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کا آخری دن گزرنے کے بعد سوات میں دس غیر ملکی خاندانوں کے خلاف آج سے کارروائی کا امکان ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع بھر میں دس افغان خاندان موجود ہیں، جو غیر قانونی طور پر مقیم ہیں۔ آج سے ان کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔