Swat

مینگورہ پولیس کا جعلی شراب بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ پولیس نے جعلی شراب بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 660 لیٹر شراب اور سامان برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایک اطلاع پر ایس ایچ او مینگورہ مجیب عالم خان نے کس روڈ پر چھاپہ مارا جہاں مری بیوریجز کے نام پر جعلی شراب تیار کرکے بوتلوں میں پیک کی جارہی تھی۔ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔