اوڈیگرام، اجمل خان کی والدہ انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام)اوڈیگرام کے اجمل خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ عبدالرشیدخان کی بیوہ،محکمہ واپڈا کے سلطان رشید خان، ڈاکٹر امین رشید خان، عادل رشید خان، اقبال رشید خان اور عادل رشید خان کی چچی تھیں۔ فاتحہ خوانی اوڈیگرام میں ان کی رہایش گاہ پر ہورہی ہے۔
Intiqal