محمد عالم خان کی والدہ انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام)محمد عالم خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، یار محمد خان، عبدالغفار خان، محمد غفار اور سید غفار کی والدہ، سابق ناظم ریاض خان کی خالہ اور ڈاکٹر عمران کی نانی تھیں۔ فاتحہ خوانی پانڑ میں جاری ہے۔
Intiqal