Swat +A -Aمٹہ کالا کوٹ، ٹریفک حادثہ میں چار افراد زخمی November 22, 2023 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ کالا کوٹ میں ٹریفک حادثہ میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ موٹر کار اور رکشہ کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں زخمی چاروں افراد کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اشتہار / Advertisement