مدین، عبدالحمید کاکا انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) عبدالحمید کاکا انتقال کرگئے۔مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ عبدالرشید، حمید گل، گل شیر خان کے بھائی،ریاض خان اور سردار حسین کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی چیل مدین میں جاری ہے۔
Intiqal