Swat

سوات، بارش و برف باری سے موسم سرد ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ جمعرات کو مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی دو اور مینگورہ شہر میں 7 ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔