Intiqal

ڈاکٹر فضل واحد کی بیوہ انتقال کر گئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈاکٹر فضل واحد کی بیوہ انتقال کر گئیں۔ ان کو آبائی قبرستان سیدو شریف میں سپرد خاک کردیا گیا۔ وہ چارٹر اکاونٹنٹ واجد علی، محکمہ سوئی گیس کے امجد علی اصغر علی کی والدہ، نثار احمد المعروف لالا جی کی ساس اور پی ٹی سی ایل کے ایس ڈی او افتخار احمد کی نانی تھیں۔ فاتحہ خوانی جیل روڈ سیدو شریف میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔