Intiqal +A -Aامانکوٹ، حاجی پرویز خان انتقال کرگئے December 15, 2023 8 مناظرہ Intiqalامانکوٹ، حاجی پرویز خان انتقال کرگئے (باخبر سوات ڈاٹ کام)حاجی پرویز خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ حاجی مشال خان (مرحوم)کے فرزند نثار خان اور اختر علی کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی امانکوٹ میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement