امانکوٹ، آفرین باچا انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) آفرین باچا آف امانکوٹ انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم، عدالت خان، ایوب خان، عرفان اللہ کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی نزد امانکوٹ پرائمری سکول کے قریب مسجد میں ہورہی ہے۔
Intiqal