Swat

سوات، پرائیویٹ کالج کے طلبہ کا فیسوں کے اضافے کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پرائیویٹ کالج کے طلبہ نے کالجوں میں فیسوں کے اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نجی کالجوں کے طلبہ جلوس کی شکل میں ڈپٹی کمشنر دفتر پہنچے۔ مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ ہمارے کالجوں میں فیس زیادہ لی جاتی ہے۔ساتھ کم نمبر دے کر طلبہ کو دوبارہ امتحان پر مجبور کیا جاتا ہے، تاکہ وہ کالج کو مزید فیس ادا کرسکیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس بارے مکمل تحقیقات کرکے اس دھندے میں ملوث کالجوں کے مالکان کو سزا دی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔