Swat

مراد سعید کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحریکِ انصاف کے روپوش رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے ان کے وکلا نے ان کے کاغذاتِ نامزدگی این اے 4 سوات کے لیے جمع کرادئے۔ وکلا کی جانب سے ان کے کاغذاتِ نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کے ساتھ جمع کرائے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔