Swat

بریکوٹ ملکی دم، گاڑی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ملکی دم میں گاڑی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ڈرائیور محمد حسین ساکن غالیگے ڈمپر میں پتھر لا رہا تھا کہ راستے میں گاڑی بے قابو ہوکر گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔