Swat

بحرین آئین ڈپو، ڈولی چیئر لفٹ میں دو افراد پھنس گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بحرین کے علاقہ آئین ڈپو میں دریائے سوات پر لگی ڈولی چیئر لفٹ میں دو افراد پھنس گئے۔ دونوں افراد لفٹ کے ذریعے دریا عبور کر رہے تھے کہ درمیان میں لفٹ کی رسی خراب ہوگئی۔ اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر دونوں افراد کو بحفاظت نکال لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔