Intiqal +A -Aگل کدہ، ضمیر گل عرف ضمیرو انتقال کرگئے December 30, 2023 4 مناظرہ Intiqalگل کدہ، ضمیر گل عرف ضمیرو انتقال کرگئے (باخبر سوات ڈاٹ کام)گل کدہ کے ضمیر گل عرف ضمیرو انتقال کرگئے۔مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ میر گل، وزیرگل اور اسرار گل کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی گل کدہ نمبر ایک میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement