سیدو شریف، میر اکبر کی والدہ انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام)میر اکبر کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان سیدو شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ میر رحمان کی بھی والدہ، نور عالم، حضرت یونس، ڈاکٹر حضرت یوسف کی دا دی اور ایس پی ایس کالج کے طارق عزیز کی نانی تھی۔ فاتحہ خوانی ان کے حجرہ خونہ چم میں ہورہی ہے۔
Intiqal