Swat

منافع کا جھانسا دے کر ایک اور شخص اہلِ سوات کو اربوں کا چونا لگا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں منافع کا لالچ دے کر ایک اور شخص شہریوں کے 2 ارب 75کروڑ سے زائد رقم لے کر ملک سے فرار ہوگیا۔ گرین چوک مینگورہ میں طلحہ ٹریڈرز کے نام سے ایک کمپنی لوگوں سے پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی کاروبار کے نام پر لیکر ان لوگوں کو ماہانہ منافع دیتی تھی۔ اس سے پہلے آر جی گروپ آف کمپنیز کے نام سے ایک گروہ بھی لوگوں سے ایک ارب روپے سے زائد لوٹ چکا ہے۔ اُس سے بھی پہلے بیٹری گروپ بھی تین ارب روپے لیکر ملک سے فرار ہوگیا تھا۔ ان سب سے پہلے مضاربہ کے نام پر بھی سوات کے لوگ دس ارب روپے تک سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔