Swat +A -Aملم جبہ،نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق January 28, 2024 17 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)ملم جبہ کے علاقہ کشورہ میں نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ مدثر خان ولد عبدالستار موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سے گر کر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement