Swat

ملم جبہ،نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملم جبہ کے علاقہ کشورہ میں نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ مدثر خان ولد عبدالستار موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سے گر کر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں