Intiqal

کس روڈ، عمر علی کی والدہ انتقال کرگئیں

کس روڈ، عمر علی کی والدہ انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام)قومی وطن پارٹی سوات کے رہنما عمر علی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ اُن کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی مسجد قبا کس روڈ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔