Intiqal

کالام،ملک محمد غزن انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور کالام لویہ جرگہ کے سربراہ ملک محمد غزن انتقال کرگئے۔ اُن کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ ملک محمد غزن کی سربراہی میں جرگہ نے 2007ء میں طالبان کے کالام داخلے پر پابندی لگائی تھی۔ اُس وقت کالام سوات کا واحد علاقہ تھا جہاں طالبان نہیں گئے تھے۔ ملک محمد غزن نے علاقے کے بہت سارے چھوٹے بڑے مسائل کو جرگوں کے ذریعے حل کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔