Swat

سوات، 1477872 رجسٹر ووٹر اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں سوات میں قومی اسمبلی کی 3 اور صوبائی اسمبلی کی8 نشستوں پر 1477872 رجسٹر ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ان میں 804311 مرد اور673561 خواتین ووٹر شامل ہیں۔ جن کے لئے 996 پولنگ سٹیشن اور 3327 پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔