Swat

سوات، 13 تا 28 فروری بجلی معطل رہے گی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی 13, 14, 22, 26 اور 28 فروری 2024ء کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح 9 بجے سے 4 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو سوات سرکل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانس میشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس سوات، 132 کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132 کے وی جی ایس ایس مٹہ، 132 کے وی جی ایس ایس بریکوٹ، 132 کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ، 132 کے وی جی ایس ایس منڈہ، 132 کے وی جی ایس ایس لال قلعہ میدان اور132 کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ لال قلعہ سکشن سے بجلی کی فراہمی 13، 14، 22، 26 اور 28 فروری 2024ء کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح 9 بجے سے 4 بجے تک معطل رہے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔