Intiqal +A -Aعبدالستار تحصیلدار کی بیوہ انتقال کر گئیں February 15, 2024 5 مناظرہ Intiqalعبدالستار تحصیلدار کی بیوہ انتقال کر گئیں (باخبر سوات ڈاٹ کام) عبدالستار تحصیلدار کی بیوہ انتقال کر گئیں۔ اُن کو آبائی قبرستان کو کارئی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ سردار علی، اکبر علی اور محمد علی کی والدہ اور عبداللہ یوسفزئی کی ساس تھیں۔ اشتہار / Advertisement