Uncategorized @ur

بحرین کے بنیادی مرکز صحت میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے بنیادی مرکز صحت(بی ایچ یو) میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو کے مطابق ان کے عملہ نے اطلاع پر پہنچ کر آگ کو بجھا دیا اور مزید پھیلنے سے بچا یا۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔